0911-79 19 20 | Weitere Sprachen:touktrsqruroplmkithrfreneldebg

پیشہ وارانہ مہارتیں:

اسپیشلائزیشن کے ذریعے دانتوں کے ماہرانہ علاج کی فراہمی

ہماری ڈینٹسٹس ٹیم کا ہر رکن نہ صرف ڈینٹسٹری کی ٹھوس بنیادی مہارتیں رکھتا ہے بلکہ ان کے پاس ایک یا ایک سے زیادہ خصوصی مہارتیں بھی موجود ہوتی ہیں۔ یہ صلاحیت مشکل شعبوں مثلا روٹ کینال ٹریٹمنٹ اور امپلانٹالوجی کے لیے خاص طور پر ضروری ہوتی ہے۔

جدید دندان سازی پیچیدہ ہو کر کئی شعبوں پر مشتمل ہو چکی ہے۔ دندان سازی کے تمام شعبوں میں ہونے والی ترقی پر بیک وقت دسترس رکھنا اب ایک ڈینٹسٹ کے بس کی بات نہیں رہی۔ درحقیقت، ہم مل جل کر ہی ڈینٹسٹری کے تمام شعبوں کا احاطہ کر سکتے ہیں۔

ہم دندان سازی کی اعلی معیار کی حامل خدمات پیش کرتے ہیں جن کا باقاعدہ معائنہ کیا جاتا ہے۔ یہ یقینی بنانے کے لیے ہم علاج کے ان معیارات پر پورا اترتے ہیں، ہم باقاعدگی کے ساتھ بیویریئن ڈینٹل ایسوسی ایشن سے سند حاصل کرتے رہتے ہیں – جو ہمارے مریضوں کی صحت کے لیے مفید ہے۔ چونکہ ڈینٹسٹ اور آپ کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہوتا ہے۔

ہماری خدمات

دانتوں کی حفظان صحت
بچوں اور بالغان کے لیے دانتوں کی حفظان صحت کے پروگرام

دانتوں کی حفاظت
دانتوں کی بھرائی (Ceramic inlays & synthetic)

بتیسیاں
بہترین فٹنگ کے حامل Bridge، کراؤن اور Crowns

امپلانٹالوجی

اینڈوڈونٹکس
روٹ کینال ٹریٹمنٹ بذریعہ مائیکرو اسکوپ

پیریوڈونٹل علاج
مسوڑوں کی سوجھن اور دانتوں کے اردگرد کا پائیدار علاج

موتیوں کی مانند دانت
چمکدار مسکراہٹ کے لیے دانتوں کو چمکانا

کاسمیٹک دینٹل ٹریٹمنٹ (Cosmetic dental treatment)

بڑھاپے سے متعلق فنِ دندان سازی
ضعیف العمری میں دانتوں کی صحت اور معیار زندگی

دندان سازی سے خوف
ہم اپنے مریضوں کو بڑی سنجیدگی سے لیتے ہیں اور ان خدشات سے ہمدردی کے ساتھ نمٹتے ہیں۔

کن پٹی کی ہڈی اور نچلے جبڑے کے جوڑ کا علاج

Holistic dental treatment

آرتھوڈونٹکس
ایک تجربہ کار ایسوسی ایٹ کے تعاون سے بچوں اور بالغان کے ٹیڑھے دانتوں کا علاج

بچوں کے دانتوں کا علاج
دانتوں کی حفظان کے خصوصی پروگرام اور عمر کی مناسبت سے بلاخوف علاج

بیہوشی کے زیر اثر دانتوں کا علاج
بڑی سرجری یا خصوصی درخواست کرنے پر General anesthesia یہوشی کے زیر اثر علاج

Logo_Jubiläum_Zahnarzt_Dr_Ludwig_CMYK

Welcome

Wir haben die wichtigsten Informationen wie Sprechzeiten, Anfahrtbeschreibung und natürlich eine Möglichkeit zur Terminvereinbarung auf einer Seite für Sie zusammengefasst.

Termin vereinbaren