0911-79 19 20 | Weitere Sprachen:touktrsqruroplmkithrfreneldebg

Dr. Volker Ludwig

ڈاکٹر فولکر لڈوگ، ڈینٹسٹ اور امپلانٹالوجسٹ

ڈینٹل سرجن جناب ڈاکٹر فولکر لڈوگ ڈینٹسٹری میں اپنے خصوصی پیشہ وارانہ تجربے کی بناء پر نوریمبرگ کے میٹروپولیٹن علاقے میں ایک بہت بڑا نام رکھتے ہیں اور ان کو نہایت اچھی شہرت حاصل ہے۔ ایک تجربہ کار امپلانٹالوجسٹ ہونے کے ناطے وہ ڈاکٹر لڈوگ اینڈ ایسوسی ایٹس میں امپلانٹالوجی اور ڈینٹل سرجری کی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں۔ وہ تقریبا 10 ڈینٹسٹس اور 60 افراد پر مشتمل ٹیم کے انچارج ہیں۔

امپلانٹالوجی کے موضوع پر ایک مقرر کے طور پر بھی ڈاکٹر لڈوگ کی بہت بڑی مانگ ہے۔

تجربہ و تعلیمی کوائف

اپریل 1996 میں کلینک کی بنیاد رکھی

خصوصی مہارتیں: امپلانٹالوجی (فیڈرل ایسوسی ایشن آف ڈینٹل امپلانٹالوجسٹس – BDIZ)

پروستھوڈونٹکس

کلینک میں خصوصی خدمات:

اعلی معیار کی بتیسیاں اور امپلانٹالوجی

ڈینٹل سرجری

پروفیشنل باڈی

جرمن ایسوسی ایشن آف اورل امپلانٹالوجی (DGOI)

جرمن سوسائٹی آف امپلانٹالوجی (DGI)

جرمن سوسائٹی آف ڈینٹل، اورل اینڈ کرینیومینڈیبولر سائنسز (DGZMK)

یورپیئن سوسائیٹی آف امپلانٹ ڈینٹسڑی (BDIZ EDI)

جرمن سوسائٹی آف پروستھیٹک ڈینٹسٹری (DGPro)

 

Welcome

Wir haben die wichtigsten Informationen wie Sprechzeiten, Anfahrtbeschreibung und natürlich eine Möglichkeit zur Terminvereinbarung auf einer Seite für Sie zusammengefasst.

Termin vereinbaren